"میاں غلام کلہوڑو کا مقبرہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← ے \1
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 24: سطر 24:
== بیرونی روابط ==
== بیرونی روابط ==


* [https://antiquities.sindhculture.gov.pk/tour/tomb-of-mian-ghulam-shah-kalhoro/ میاں غلام شاہ کلہوڑو کا مقبرہ] ، حکومت سندھ کی جانب سے بحالی سے پہلے
* [https://antiquities.sindhculture.gov.pk/tour/tomb-of-mian-ghulam-shah-kalhoro/ میاں غلام شاہ کلہوڑو کا مقبرہ] {{wayback|url=https://antiquities.sindhculture.gov.pk/tour/tomb-of-mian-ghulam-shah-kalhoro/ |date=20230323092218 }} ، حکومت سندھ کی جانب سے بحالی سے پہلے
* [https://static1.squarespace.com/static/5486b1eae4b04af8a8c9287c/t/559a2cb1e4b014bac5e9feb9/1436167345880/Ghulam+Shah+Kalhora.Introduction.MM.V2.pdf غلام شاہ کلہوڑہ، حیدرآباد، سندھ] ، قبل از بحالی، از ماروی مظہر، 2015
* [https://static1.squarespace.com/static/5486b1eae4b04af8a8c9287c/t/559a2cb1e4b014bac5e9feb9/1436167345880/Ghulam+Shah+Kalhora.Introduction.MM.V2.pdf غلام شاہ کلہوڑہ، حیدرآباد، سندھ] ، قبل از بحالی، از ماروی مظہر، 2015



نسخہ بمطابق 01:26، 24 اپریل 2024ء

Mian Ghulam Shah Kalhoro Shrine
Front view of the tomb
بنیادی معلومات
مذہبی انتساباسلام
ملکپاکستان
سنہ تقدیس1772
مذہبی یا تنظیمی حالتمقبرہ
تعمیراتی تفصیلات
نوعیتِ تعمیرMausoleum
طرز تعمیراسلامی طرز
تفصیلات
گنبد1

میاں غلام کلہوڑو کا مقبرہ حیدرآباد، سندھ ، پاکستان میں واقع ہے۔ میاں غلام شاہ کلہوڑو [1] کا انتقال 1772ء میں ہوا تھا اور کہا جاتا ہے کہ وہ پاکستان میں حیدرآباد شہر کے بانی ہیں اورسندھ میں شاہ عبداللطیف بھٹائی کے بعد دوسری اہم ترین شخصیت ہیں۔ یہ حیدرآباد کی قدیم ترین عمارت ہے۔

تفصیل

کلہوڑو کا مزار 56 فٹ (17 میٹر) چوڑائی میں اور 36 فٹ (11 میٹر) اونچا ہے۔ مزار ایک مستطیل شکل کے قلعے کے اندر بنایا گیا ہے۔ مقبرے کا اندرونی حصہ سندھی فن کا ایک شاندار نمونہ ہے جسے گلڈنگز، قوس نما کھڑکیوں اور ٹائلوں سے سجایا گیا ہے۔ قوس کی شکل کی کھڑکیاں ہندسی نمونوں کے ٹیراکوٹا گرلز سے بھری ہوئی ہیں۔

دیکھ بھال

مقبرہ آس پاس کے علاقے کے لوگوں کی قبروں کی وجہ سے بھرگیا ہے اورمقامی لوگوں نے اسے قبرستان میں تبدیل کر دیا ۔ لیکن 2011 ءاس مقبرہ کو تحفظ کے لیے صوبہ سندھ کی حکومت کے سپرد کیا گیا ہے۔

مقبرے کی گنبد والی چھت 20ویں صدی کے اوائل میں گر گئی اور اس کی جگہ ہموار چھت نے لے لی۔ اب اسے دوبارہ بحال کر دیا گیا ہے۔

تصاویر

حوالہ جات

  1. "Tomb Of Mian Ghulam Nabi Kalhoro, Hyderabad"۔ Directorate General of Antiquities۔ Government of Sindh۔ 21 اکتوبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اکتوبر 2020 

بیرونی روابط